• Open Hours: Mon-Sat 10:00 Am - 6:00 Pm
         

Tag Archives: Jashn E Eid Milaad Un Nabi Mubaarak

Jashn E Eid Milaad Un Nabi Mubaarak

آئیں اس 12 ربیع الاول کو یہ عہد کریں اور پُوری کوشش کریں کہ ہمارے ہاتھوں ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کی جان و مال کو نقصان نہ پہنچے اور اپنے پیارے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اِس سُنت کو زندہ کرکے جنت اور دُنیا دونوں جہاں میں اعلی عزت مقام اور مرتبہ حاصل کریں.