With immense pleasure and pride, the management of RUDN Enclave informs information Sharing Policy all its valued customers, clients, supporters, and investors that in consultation with our consultant, NESPAK, the planning contours and broad features of the “Master Plan” have been finalized. We have, Alhamdulillah, incorporated state-of-the-art and futuristic features for our residents and their needs in Information Sharing Policy. Enjoy reading the essentials below.
اردو میں ترجمہ کریں
روڈن انکلیوانتظامیہ نہایت مسرت اور فخر کے ساتھ اپنے تمام قابل قد رصارفین ، کلائٹس سپورٹرزاورسرمایہ کاروں کومطلع کرتی ہے کہ ہم نے اپنے کنسلٹنٹ نیسپاک کی مشاورت سے ” ماسٹر پلان ” کوحتمی شکل دے دی ہے ۔الحمداللہ ! ہم نے اپنے رہائشوں کے لئے مستقبل سے ہم اہنگ خد و خال مہیا کئیے ہیں ۔ آئے ان منفر دخصوصیات کا جائزہ لیں
Out of the total project area, 55% has been allocated for world-class amenities, roads, parks, urban forests, a central park spanning over 800-1000 Kanals, waste disposal, a Grid station, water supply, alternative energy resources, etc.
اردو میں ترجمہ کریں
کل پراجیکٹ کا % 55 جگہ عالمی معیار کی سہولیات کے لیے مختص کیا گیا ہے ۔ جس میں سڑکیں ، پارکس ، سرسبز و شاداب کو چے ، 800 سے 1000 کنال پر محیط سنٹرل پارک ، سیوریج کا نظام ، گر ڈٹیشن ، پانی کی فرہمی اور توانائی کے متبادل ذرائع وغیرہ مہیا کئے جار ہے ہیں
RUDN club, on the lines of Islamabad club has been planned to house facilities like gyms, swimming pool, golf club, halls for social activities and weddings, Guest rooms, Riding Club etc.
اردو میں ترجمہ کریں
یہاں اسلام آبادکلب کی طرز پرروڈن کلب میں جم ، سوئمنگ پول ، سماجی سرگرمیوں کے لیے ہال ، گیسٹ رومز ، رائیڈ نگ کلب وغیرہ جیسی سہولیات فراہم کر نے کا منصو بہ بھی بنایا گیا ہے ۔
The beautiful and scenic area around Java and Khasala Dams is being optimally developed to incorporate a skywalk, theme park, picnic spots, wild life park, etc.
اردو میں ترجمہ کریں
جاوااور خصالہ ڈیم کے اطراف خوبصورت اور قد رتی علاقے کو سکائی واک ، تھیم پارک، گلف کورس، سیر وتفریح کے مقامات اور جنگلی حیات کے مسکن کے لیے بہترین طریقے سے تیار کیا جارہا ہے۔
The road network has been planned through wider avenues, openness, smooth traffic circuits, accident-free environment, seamless connectivity and traffic flows, public transport stopovers, and emergency services spots with “Ready to move Ambulance service”.
اردو میں ترجمہ کریں
کشادہ روڈ نیٹ ورک اور وسیع تر راستوں ، حادثات سے پاک ماحول ، ٹریفک کے عمدہ بہاو ، پلک ٹرانسپورٹ کے اسٹاپ اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فائر بریگیڈ زاور ہر دم تیارا یمبونس سروس مہیا کی جارہی ہیں ۔
Basic health units in each sector for quick relief, emergency, and basic health care, whereas a specialized hospital facility, is planned at the “Health City”.
اردو میں ترجمہ کریں
فوری امداد ، ایمرجنسی اور بنیادی صحت تعلیم کے لئے ہرسیکٹر میں بنیادی صحت کے یونٹس کے علاوہ ایک مختص عالمی معیار کے ہسپتال کے لئے ہیلت سیٹی کا قیام عمل میں لا یا جاۓ گا ۔
Primary schools in each sector facilitate the toddlers and their parents closer to their residence and also avoid traffic jams and congestion in the residential areas, whereas High schools in “Education city” is planned for absolute convenience, and smooth traffic flows.
اردو میں ترجمہ کریں
چھوٹے بچوں اوران کے والدین کور ہائش گاہوں کے قریب تعلیمی سہولیات فراہم کر نے کے لئے ہرسیکٹر میں پرائمری سکول قائم کئیے جائیں گے تا کہ ٹریفک جام اوررش سے بھی بچاوممکن ہو سکے ۔ علاوہ ازیں ثانوی تعلیم کے اداروں کے لئے ایجوکیشن سیٹی قائم کیا جاۓ گا ۔
While it may appear that we are taking longer time, we wish to reiterate to our valued customers that RUDN Enclave’s management is committed around the information Sharing Policy clock to work, plan and execute an unparalleled project for all its clients. Time spent on working, quality creation, vision, execution, and planning never goes waste.
اردو میں ترجمہ کریں
بظاہر تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ روڈ ن انتظامیہ ان کا موں کوعملی جامہ پہنانے میں ذیادہ وقت صرف کر رہی ہے لیکن ہم یہ امردہرانا چاہتے ہیں کہ روڈن انتظامیہ تکمیل کے لئیے ہر دم تیاراور پرعزم ہے تا کہ مستقبل کے رہائشیوں کو ایک نا قابل مواز نہ شہر میسر ہو سکے جہاں وہ اپنے خوابوں کوتعبیر پا تادیکھ سکیں ۔کام کے معیاراورکوالٹی کو عالمی معیار سے ہم اہنگ کر نے کے لیے وقت کا صرف ہو نا وقت کا ضیاع ہرگز نہیں ہوتا ۔